05:51 pm
کوروناکا 1200ارب کاپیکج کرپشن کاشکارہوچکاجبکہ ہمارےحکمران بےحسی کی تصویربنےبیٹھےہیں۔ شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوروناکا 1200ارب کاپیکج کرپشن کاشکارہوچکاجبکہ ہمارےحکمران بےحسی کی تصویربنےبیٹھےہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر گنا بہت پیدا ہوا تو چینی 100 روپے سے اوپر کیسے چلی گئیاگر گندم وافر مقدار میں ہےتو آٹے کی قیمت کیوں بڑھی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کامفت علاج کرایا،ن لیگ کی حکومت نےڈینگی کےدوران دن رات کام کیاڈینگی کےدوران ہم نےسری
لنکاکےماہرین کی مددلی۔اپوزیشن لیڈرنے مزید کہا کہ دنیاکےممالک اربوں ڈالرکی ویکسین خریدرہےہیںن لیگ نےبجلی بنائی اورپی ٹی آئی نےقوم پرگرائیبتایا جائے  چینی برآمد کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت کہتی ہےہم نےمہنگی بجلی خریدی،ہم نےبجلی کےکارخانےلگاکرلوڈشیڈنگ کوختم کردیاتھااگرہم نےاضافی بجلی بنائی توپھرلوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ بےروزگاری تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ چکی ہےکوئی پوسٹنگ اورٹرانسفرکرپشن کےبغیرنہیں ہوتی،

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال