08:04 pm
شہبازشریف کی تقریر کے دوران حکومتی ارکان ہم پر بجٹ کتابیں پھینک رہے تھے افسوس شاخ پہ الو بیٹھا ہے، انجام گلستان کیاہوگا۔طاہرہ اورنگزیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر راہنما رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کمشن آن دی سٹیٹس آف وومن کے انتخاب میں آج آئین اور قواعد کی دھجیاں اڑائی گئیں اپوزیشن کی امیدوار فوزیہ وقار کامیاب ہوئیں لیکن سیکریٹری اور چئیرپرسن نتائج کے اعلان سے پہلے فرار ہوگئے یہ 11 ووٹ کا الیکشن برداشت نہیں کرسکتے، بائیس کروڑ عوام کے ووٹ کا الیکشن کیسے برداشت کریں گے؟۔انہوں نے کہا کہ یہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس
 کے قانون پر کاربند ہیں حکومتی پارٹی نے قومی کمشن برائے وقار نسواں کے انتخاب میں قانون اور قاعدے کے منافی رویہ اپنایا ہم سے کہاگیا کہ دونوں طرف کے ووٹ برابر ہوں تو پھر الیکشن ہوتا ہے ہم نے بتایا کہ قانون قاعدہ یہ نہیں کہتا۔ طاہرہ اورنگزیب نے کہا کہ انتخابی نتیجے کا اعلان کیاجائے جتنی بڑی سیٹ پر چئیرپرسن بیٹھی تھیں، اس کے کچھ اخلاقی تقاضے ہوتے ہیں لیکن انہوں نے اس کا بھی خیال نہ رکھا انتخاب میں پی ٹی آئی کی پانچ اور ایک (ق) لیگ کی خاتون بھی موجود تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی شکست پر نیلوفر دیگر خواتین کے ہمراہ باجماعت نماز وہاں سے چلی گئیں ملک میں کوئی آئین اور قانون ہے؟ دو سال سے یہ سیٹ خالی تھی، سپریم کورٹ نے انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا حکومت الیکشن کرانا نہیں چاہتی تھی لیکن اسے الیکشن کرانا پڑا انتخاب کے موقع پر دو سیکریٹری موجود تھے۔طاہرہ اورنگزیب نے مزید کہا کہ ایک سینئر سیکریٹری تھے ہم نے اعلان کردیا ہے کہ قومی کمشن برائے وقار نسواں کی چئیرپرسن فوزیہ وقار ہیں شہبازشریف کی تقریر کے دوران حکومت کے لوگ ان پر بجٹ کتابیں پھینک رہے تھے اللہ کا شکر ہے کہ کوئی کتاب ان کے چہرے یا آنکھ پر نہیں لگی افسوس آج ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے، نجانے انجام گلستان کیا ہوگا

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے