08:24 pm
حکومت نے چار ہزار سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائزڈ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے ہزاروں سکولوں کو پرائیویٹائز کر دیا گیا ہے۔ صرف صوبائی دارالحکومت کے 81سکولوں کی نجکاری کر دی گئی ہےاورانھیں این جی اوز کے حوالے کیا گیا۔ پنجاب ایجوکیشن انیشایٹو اتھارٹی کے ذریعے کل ملا کر 4ہزار دو سو چھہتر سکولوں کی نجکاری عمل میں لائی گئی ہے۔ن سکولوں کے 
انتظامات اور کنٹرول این جی اوز اور پرائیویٹ اداروں کو دیا گیا ہے۔ سرکاری سکولوں کو این جی اوز کی تحویل میں دینے کا منصوبہ 2015ء میں شروع کیا گیا تھا۔ لاہور میں 81 سرکاری سکولوں کو این جی اوز کو دیا گیا ہے۔ 434 سرکاری سکولز این جی او کیئر فاؤنڈیشن کے حوالے کیے گئے ہیں۔ 301 سرکاری سکولز اخوت فاؤنڈیشن کو، 48 بیکن ہاؤس سکول سسٹم اور این جی او بنیاد کو 32 سکولز تحویل میں دیے گئے ہیں، 82 سرکاری سکولز غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کو،127 سکولز ادارہ تعلیم و آگاہی، 345 سرکاری سکول این جی او نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کی تحویل میں دیے گئے ہیں۔اسی طرح 257 سرکاری سکولز سٹیزن فاؤنڈیشن، 144 سرکاری سکولز پروگریسیو ایجوکیشن نیٹورک، 128 سرکاری سکولز یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء کے حوالے کیے گئے ہیں

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ