08:53 pm
پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہاسمبلی میں اپوزیشن کو تقریر نہیں کرنے دی جارہی پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے،پیپلزپارٹی  جمہوریت کے سہارے  زندگی گزار رہی ہے،۔ انہوں نے کہا کہ جب تمام 
پارٹیاں ایک پیج پر نہیں تھیں تب بھی اکیلا لڑ رہا تھابلاول بھٹوکی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا، 2018میں جو کچھ ہوا اسے کسی جماعت نے برداشت نہیں کیا،۔انہوں نے کہا کہ میں بہت سنجیدہ سیاست کرتا ہوںہم نے اپنے گلے شکوے خفیہ نہیں رکھے ہوئے،ہمیں دھاندلی کی حکومت قبول نہیں ہے، ہم نے سیاسی طور پر آگے بڑھنا ہوتا ہے،۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف رائے ہوتو وہ تصادم کی بات نہیں ہوتی ،وہ مشاورت کا عمل ہوتا ہےمزاحمت بھی تحریک کا ایک حصہ ہوتی ہے،سیاسی بحران کی ابتدا میں شدت بھی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا