09:12 pm
مون سون کی بارشیں کراچی میں اس سال بھی تباہی مچائیں گی، محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

مون سون کی بارشیں اس سال بھی شہر قائد کے باسیوں کو اذیت میں مبتلا کریں گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جون کے آخری ہفتے سے کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو جائے گا۔ مون سون کا پہلا اسپیل 27 سے 30 جون تک متوقع ہے اور اس سال بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں مطلع ابر آلود رہے گا اور دن کے اوقات میں بونداباندی کا بھی امکان ہے اس کے علاوہ شہر کا درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ
رہنے کا امکان ہے جبکہ 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چلیں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کی تھی اور کہا تھا کہ جنوبی و شمالی پنجاب اور سندھ میں معمول سے زائد بارشیں ہوں گی جس کے نتیجے میں صوبہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا