09:44 pm
میں نے غریب بچوں کیلئے پیسے۔۔ خاتون پولیس اہلکار لوگوں کیلئے فرشتہ۔۔ جانیے اس خاتون پولیس اہلکار نے بچوں کی زندگی بنانے کیلئے کیا کیا؟

دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں بلکل اسی طرح انسانیت کیلئے درد رکھنے والی ایک ریحانہ شیخ نامی مسلمان خاتون بھی ہیں جن کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی سے ہے اور وہ ممبئی پولیس میں بطور سب انسپکٹر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔40 سالہ سب انسپکٹر ریحانہ شیخ نے رائے گڑھ میں واقع ایک اسکول کے 50 بچوں کے دسویں جماعت تک کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس عظیم کام پر ممبئی پولیس کمشنر
ہیمنت نگرالے نے ریحانہ شیخ کو مبارکباد دی اور اپنے افس بلا کر تعریفی سند دی۔ریحانہ شیخ نے کہا کہ گزشتہ سال مجھے رائے گڑھ کے اسکول میں جانے کا اتفاق ہو ا جہاں بچوں کے پاؤں میں پہننے کو چپل بھی نہیں تھی۔ تو میں نے اسکول پرنسپل سے بچوں کی اس حالت کے بارے میں دریافت کیا جس پر پرنسپل نے جواب دیا کہ یہاں وہ بچے پڑھتے ہیں جن کے والدین بہت غریب ہیں جس کی وجہ سے وہ بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھا نہیں سکتے اور نہ ہی انہیں بہتر معیار زندگی فراہم کر سکتے ہیں ۔ریحانہ شیخ نے بتایا کہ انہوں نے کچھ پیسے عید کیلئے اور اپنی بیٹی کی سالگرہ کیلئے جمع کر رکھے تھے جسے اب وہ غریب بچوں کی تعلیم میں خرچ کریں گی، سب انسپکٹر ریحانہ شیخ کے والد اور شوہر بھی انکے اس احسن اقدام پر بے حد خوش ہیں جبکہ انکے شوہر تو انکی معاشرے کی فلاح کو دیکھتے ہوئے انہیں "مدر ٹریسا" کہتے ہیں۔ان کے شوہر انہیں مدر ٹریسا اس لیے کہتے ہیں کیونکہ انہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران 54 لوگوں کو پلازما ، خون اور آکسیجن دلوایا ۔واضح رہے کہ ریحانہ شیخ ایک ایتھلیٹ اور والی بال کی کھلاڑی بھی ہیں اور 2017 میں سری لنکا میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرتےہوئے 2 سونے کے اور 1 چاندی کا تمغہ جیتا اور انکے والد بھی ممبئی پولیس سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر ہیں اور انکے شوہر اس وقت بھی اپنی خدمات محکمہ پولیس میں فراہم کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا