09:50 pm
تحصیل سپورٹس کمپلیکس کہوٹہ کی منظوری ، دس کروڑ جاری

کہوٹہ(تحصیل رپورٹر)صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل (ر) وسیم جنجوعہ اورصدر پریس کلب کہوٹہ(رجسٹرڈ) راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کی شب و روز محنتیںرنگ لے آئیں ۔حکومت پنجاب نے تحصیل کہوٹہ کے نوجوانوں کے لیئے ''تحصیل سپورٹس کمپلیکس کہوٹہ'' کی منظوری دیکر دس کروڑ کے فنڈز جاری
کردیئے کہوٹہ کے نوجوانوں ، کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل (ر) وسیم جنجوعہ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد ایم پی اے،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ اورڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی کا شکریہ ادا کیا ۔ (22) کنال سے زائدر قبے پر کہوٹہ پنڈی روڈ علیوٹ کے مقام پر برلب سڑک ''پروٹوٹا ئپ جمنازیم، کھلاڑیوں کی رہائش، میل فی میل جم، بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس، مارشل آرٹ،والی بال، باؤنڈری وال، فٹ سال (فٹ بال)،(SIXـAسائید) کراٹے، واٹر سپلائی، واش رومز کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ اہلیان کہوٹہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کرنل (ر) وسیم جنجوعہ کی دن رات کاوشوں کو زبردست سراہا۔ صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل (ر) وسیم جنجوعہ اور راجہ صغیر احمد ایم پی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہلیان کہوٹہ کے لیے ہماری خدمات دن رات حاضر ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان