09:59 pm
 مال روڈ پر پیشہ وربھکاریوں کی بھر مار ،سیا حوں کوتنگ کرنےلگے

مری(اورنگزیب عباسی سے)مری کے معروف سیاحتی مرکز مال روڈ شہرکی تمام سڑکیں مکمل طور پر پیشہ ور بھکاریوں اور چلتے پھرتے بیوپاریوں کے نرغے میں ہیں سینکڑوں کی تعداد میں افغانی بچوں نے سیاح فیملیوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ھے اور مال روڈ پر سیاح فیملیوں کے کپڑے نوچتے نظر آتے ہیں
جن کی اوچھی حرکتوں نے سیاحوں کی سیراورچہل قدمی مشکل ترین بنادی ہے جھیکاگلی بازار۔سنی بنک ۔موٹرایجنسی بازارسمیت۔ویوفورتھ روڈ ۔ہال روڈ۔کشمیر پوائنٹ روڈپرہرطرف چھوٹے چھوٹے افغانی بچے ہاتھوں میں مختلف چیزیں اٹھائے سیاحوں کی گاڑیوں اور پیدل چلنے والی سیاح فیملیوں سے چمٹ جاتے ہیں جبکہ   انتظامیہ و متعلقہ اداروں  کی غفلت اور بے حسی کے باعث مری آنے والے سیاحوں کو سخت مشکلات کا سامناکرناپڑتاھے اس سال گرمائی سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر سے پیشہ وربھکاریوں اوراغانی مہاجرین اور انکے بچوں نے بھی یہاں کارخ کرلیا ہے جنہوں نے مری آنے والے سیاحوں کو عذاب میں مبتلاکررکھا ہے زبردستی بھیک لینے کی کوشش کی جاتی ہے جبکہ بھکاری جن میں زیادہ تر تعداد خواتین اوربچوں کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی