10:43 pm
جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے صاحبزادے کے شاہانہ پروٹوکول کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین ان تصاویر کو لے کر خاصے نالاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ان تصاویر کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ تصاویر میں دکھائی دینے والا ایک لڑکا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا
بیٹا ہے جسے 50کے قریب گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ سیرو سیاحت کےلئے کہیں لے جا رہا ہے جبکہ اس موقع پر اسے رنگ برنگی مشروبات لے کر شاہی خاندان کے شہزادوں کے انداز میں بیٹھے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں کہ بلوچستان کے لوگ پہلے ہی غربت اوراورعدم مساوات کی وجہ سے احساس محرومی کا شکار ہیں اور وہ اس محرومی کا ذمہ دار پنجاب کو قرار دے کر بد دل ہوچکے ہیں۔ وہاں لوگوں کوتعلیم ، روزگاراور دیگر کئی بنیادی سہولتیں تک دستیاب نہیں۔ تو کیا اتنے غریب اور پسماندہ صوبے کے وزیر اعلیٰ کو عوام کے پیسوں سے اپنی فیملی کی عیش و عشرت کےلئےلاکھوں روپے خرچ کرنا زیب دیتا ہے؟

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا