11:27 am
امی نے کبھی سر پر ہاتھ بھی نہیں پھیرا تھا، مگر وہ اس وقت روئیں جب میں نے ۔۔ زینب شبیر اپنی والدہ کے بارے میں بتاتے ہوئے

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی شوبز کی ابھرتی ہوئی نئی اداکارہ زینب شبیر نے حال ہی میں ایک ویب ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جس میں انہوں نے میزبان کے ساتھ اپنے بارے میں کافی ساری باتیں شئیر کیں۔اداکارہ زینب نے بتایا کہ جب میں نے پہلی بار خود کو ٹیلی وژن اسکرین پر دیکھا تو میں دیکھ کر پاگل
ہی ہوگئی تھی اور مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں نے یہ کیا کر دیا۔اداکارہ نے بتایا کہ میری امی کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاؤں۔انہوں نے ایک قصہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ میں مال میں اپنی امی کے ساتھ تھی اور اس وقت مجھ سے ملنے میرا ایک فین آیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت احساس ہوا تھا کہ میں کچھ ہوں اور میں نے اپنہ والدہ اور فیملی کو فخر محسوس کروایا۔اداکارہ زینب نے بتایا کہ میری امی نے مجھ سے کہا کہ جب تمھارا کوئی مداح تم سے ملنے آئے اور اس دوران اگر تم کچھ کھا رہی ہو تو اٹھ کے کھڑی ہوجاؤ اور اپنے مداح کو وقت دو۔انہوں نے بتایا کہ میری امی بہت سخت خاتون ہیں اور انہوں نے آج تک مجھے پیار نہیں کیا یہاں تک پیار و محبت سے سر پر ہاتھ بھی نہیں پھیرا تھا لیکن اس وقت میری امی کے آنکھوں میں آنسو تھے جب میں اپنے فین کے ساتھ تصویریں بنوا رہی تھی۔مزید اداکارہ زینب شبیر نے کیا کہا جانیں اس ویڈیو میں۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری