11:50 am
قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ،زخمی ہونیوالی ملیکہ بخاری کی آنکھ ضائع ہونے کاخدشہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گذشتہ روز قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے باعث تحریک انصاف کی ملیکہ بخاری زخمی ہوگئی تھیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی کو بھی نشانہ بنا یا گیا تھا۔ حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کے علاوہ ایک دوسرے پر بجٹ کتابیں بھی اچھالی گئیں۔
اسی دوران اپوزیشن کے اراکین نے تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو بھی نشانہ بنا یا،اراکین کی دھکم پیل اور کتابین اچھالنے کی وجہ سے تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ملکہ بخاری زخمی ہوگئیں، جبکہ دیگر خواتین بھی گر پڑیں۔اور اب ملیکہ بخاری کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملیکہ بخاری کو بجٹ بک ماری گئی انہوں نے کہا ملیکہ بخاری کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ن لیگ والے ماضی میں بی بی شہید کو بھی بہت کچھ کہتے رہے،ان لوگوں نے حکومتی بینچز پر آکر گالیاں دیں، مریم صفدر نے شاہد خاقان کو ہدایات جاری کی تھیں،مریم گروپ شہباز شریف کی تقریر نہیں سننا چاہتا تھا تو باہر چلا جاتا۔فرخ حبیب نے الزام لگایا کہ مریم صفدر اپنے اراکین کو حملہ کرنے کی ہدایات دیں تھیں۔ ۔مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کو پہلوان سازی کا اکھاڑی بنا دیا ہے۔جبکہ فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کے مطابق خاتون رکن اسمبلی ملیکہ بخاری پر اپوزیشن کی جانب سے حملہ کے باعث ان کی بائیں آنکھ کا کار نیا زخمی ہوگیا ہے۔ یہ کیسے لوگ ہیں جو پوری قیادت سمیت ایسے حملوں اور رویوں کو پروان چڑھا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کی عزت اور تقدس کا بھی انہیں کو ئی خیال نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری