01:03 pm
مریم نواز سوشل میڈیاپرچھاگئیں۔۔۔خوبصورتی اورسٹائل سے لوگوں کو اپنادیوانہ بنالیا

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے منفرد اسٹائل اور خوبصورتی نے سوشل میڈیا صارفین کو دیوانہ بنادیا۔گزشتہ دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک عریبہ نامی صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا جو کہ مریم نواز کی مخلتف تصویروں کی
مدد سے بنایا گیا ہے۔فوٹو کولاج میں استعمال کی گئی تصویروں میں مریم نواز نے نیلے رنگ کے مختلف شیڈز کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جبکہ وہ بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔عریبہ کی پوسٹ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کی خوبصورتی اور اسٹائل کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔حفظہ چوہدری نامی صارف نے مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’ان کی اسٹائلنگ بہت زبردست ہے۔‘ایک صارف نے لکھا کہ ’مریم نواز بہت خوبصورت ہیں اور مجھے ان کا اسٹائل بھی بہت پسند ہے۔‘ماہی چوہدری نامی صارف نے کہا کہ ’مریم نواز سیاست کی دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ہیں۔‘ایک صارف نے کہا کہ ’مجھے مریم نواز کے جوتے کی کلیکشن بہت پسند ہے۔‘سندس نامی صارف نے کہا کہ ’مجھے یہ خاتون بہت پسند ہیں، خاص طور پر ان کی ڈریسنگ۔‘سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں مریم نواز کی خوبصورتی اور اسٹائل کی تعریفیں کی جارہی ہیں تو وہیں بنتِ حیا نامی صارف نے کہا کہ ’مریم نواز حنا ربّانی کا اسٹائل کاپی کرتی ہیں۔‘واضح رہے کہ مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اُن کا شمار پاکستان کی خوبصورت سیاستدان خواتین میں ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری