01:04 pm
کرونا ویکسین نہ لگوانے پر نوکری کوبھی خطرہ ہوگا،صوبائی وزیرتیمورتالپور

کراچی (ویب ڈیسک )سندھ کے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے واضح کردیا ہے کہ کرونا ویکسین نہ لگوانے والےافراد کی نوکری بھی جاسکتی ہے۔بدھ کونجی ٹی وی کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے بتایا ہے کہ جو افراد کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائیں گے، ان کی موبائل فون سمز بند کرنے کےعلاوہ انھیں شوکاز نوٹس جاری کئے جائیں گے۔ اگر وہ شوکاز نوٹس پر بھی ویکسین نہیں لگواتے ہیں تو اُن کی نوکری
کوبھی خطرہ ہوگا۔تیمور تالپورنےوضاحت دی کہ حکومت نے ویکسین لگوانے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ہے تاہم شہریوں کو چاہئے کہ جلد سے جلد ویکسین لگوالیں۔ جولائی کے پہلے ہفتے تک ڈیڈ لائن آنے کی امید ہے۔اس سے قبل صوبائی وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ نے پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ حکومت اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ عوام کو ہر جگہ ویکسینیشن کا اہتمام کیا جائے تاہم جو شہری ویکسین نہیں لگوائے گا بالآخر اس کی فون سم بند کردی جائےگی۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں ویکسین سےمشروط کردی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے اکا دکا واقعات رپورٹ ہوئے ہیں تاہم ایسی حرکتوں کی روک تھام کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔کچھ لوگ سوشل میڈیا پرپروپيگنڈا کررہے ہیں جس کا سختی سے نوٹس لیا جا رہا ہے اور ویکسین مخالف پروپيگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ