06:16 pm
حکومت پارلیمنٹ کا ماحول خراب کر کے کس کیلئے راہ ہموار کر رہی ہے ، حافظ حمد اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

x سنتے تھے اور خوش بھی ہوتے تھے ، تنقید کو برداشت بھی کرتے تھے ، نام نہاد ریاست مدینہ کے علمبردار عمران نیازی نہ تنقید سنتے ہیں نہ برداشت کرتے ہیں ۔ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ حکومتی ارکان کی بدتمیزی وزیر اعظم ہاؤس اور بنی گالہ کے منصوبے کے تحت کی گئی، حکوتی ارکان کا مقصد ، سیاسی پارلیمانی ، جمہوری نظام کو بدنام کرنا اور صدارتی نظام کی راہ ہموار کرناہے ۔ عمران نیازی ، پارٹی اور حکومت سلیکٹڈ ہے ، اگر الیکٹڈ لوگ اسمبلی میں آتے تو ایسے نمونے نہ ہوتے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کے لیڈر ، ارکان ، وزراء اور خواتین تک بد زبان ہیں ، ایسی بد زبانی سے پوری قوم کی سر شرم سے جھک گے ، یہ ہے ریاست مدینہ کے علمبردار اور ان کے اخلاق ، پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں بلکہ سیاسی لوگوں ، سیاسی خانہ بدوشوں کا ہجوم ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی