06:41 pm
مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال۔۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کااقوام متحدہ کے سیکریٹری کونسل اور سیکریٹری جنرل کو خط

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری کونسل اور سیکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا ۔ وزیر خارجہ نے اپنے خط میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر ڈیموگرافک تبدیلیوں کے حوالے سے لکھا۔وزیر خارجہ نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کے فوجی قبضے پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرائے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ
 بھارت نے کشمیری قیادت کو جیلوں میں ڈال رکھا ہےبھارت کی کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی کوششوں کو دبانے کے حوالے سے کردار پر وزیر خارجہ نے روشنی ڈالی ۔ وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا

تازہ ترین خبریں

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا