06:49 pm
گالیاں دینا پنجاب کا کلچرہے۔۔ روحیل اصغر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے گالیاں دینا پنجاب کا کلچر قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ پر لیگی رہنما روحیل اصغر سے سوال کیا گیا تو انہوں نے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ پنجاب کا کلچر ہے۔صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ہلڑ بازی ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر کی وجہ سے شروع ہوئی، انہوں نے پارلیمنٹ میں گالیاں دیں جس پر ردعمل آیا۔فیاض الحسن چوہان کے مطابق شیخ روحیل اصغر
نے قیادت کو خوش کرنے کے لیے ایوان کا ماحول خراب کیا۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں دوسرے روز بھی میں بدمزگی دیکھنے میں آئی، اسمبلی میں کتابوں کے بعد سینیٹائزر چل گئے۔اپوزیشن کی جانب سے پھینکی گئی سینیٹائزر کی بوتل حکومتی رکن کو لگی، سینیٹائزر کی بوتل حکومتی رکن اکرم چیمہ کی آنکھ پر لگی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ جس نے بھی کوئی چیز اچھالی اسے ایوان سے نکالا جائے۔ایوان میں بدمزگی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے ایک بار پھر اجلاس ملتوی کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 