07:15 pm
پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔ عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، فلاحی ریاست کا تصور قانون کی حکمرانی کے بغیر
ادھورا ہے۔ معاشرے میں انصاف اور قانون کے فقدان سے ہم دنیا سے پیچھے رہ گئے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ قانون کی عملداری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھایا جائے، ہم ہر ممکن تعاون کرینگے۔ ملک میں امن ہوگا تو بیرون ملک سے سرمایہ کاری آئے گی۔ پولیس کا کام قانون کی عملداری یقینی بنانا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس امن وامان قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مدینہ کی ریاست میں طاقت نہیں قانون کی حکمرانی تھی۔ انسانی معاشرہ تب ہوتا ہے جب قانون کی حکمرانی ہو۔ قانون کی حکمرانی تب ہوتی ہے جب سب قانون کے نیچے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 