07:21 pm
 صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال۔۔۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال سمیت اسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائز لیا گیا ۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا
کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ویکسی نیشن سے وبا  میں کمی آئی ہےبے احتیاطی کورونا  وبا  میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری سماجی فاصلہ رکھنے اور دیگرایس او پیز پرپر عمل درآمد  جاری رکھیں۔ اجلاس کو بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ گزشتہ روز2لاکھ27ہزار سے زائد افراد کو  کورونا ویکسین لگائی گئی جس اس موقع پر چیف سیکریٹری نےکمشنرز کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت بھی کردی 

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی