07:26 pm
ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوئی ۔۔۔اور کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

اسلا م آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی ،تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان، ساہیوال اور رحیم یار خان میں آ ندھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔جبکہ راولپنڈی ، نارووال اور سیالکوٹ میں چند مقامات پر آ ندھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے
ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا صوبہ  کے بیشتر اضلاع میں گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم دیر، چترال، سوات،  مانسہرہ  ،ایبٹ آباد  ، بنوں ، وزیرستان اورڈی آئی خان  میں  ا آ ندھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سکھر ، لاڑکانہ، خیر پور، کشمور ، گھو ٹکی،  شہید بینظیر آباد، دادو، جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی ، حیدر آباد،  عمر کوٹ ، میر پور خاص،  تھر پارکر،خیر پور اورسانگھڑ میں آ ندھی تیز ہواؤ ں  اورگرج چمک کے ساتھ بارش  ( چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژ الہ باری )کا امکان ہے۔ تاہم کراچی  سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ صبح  اور  رات کے اوقات میں  آ ندھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک  کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ کوہلو، سبی، بارکھان ،ژوب، ڈیرہ بگٹی ، لسبیلہ، نصیر آباد اور خضدار میں آ ندھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک  کے ساتھ بارش ( چند مقامات پر موسلادھار بارش)کا امکان ہے۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک   رہے گا۔کشمیر اور گلگت  بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات  پر بارش کا امکان ہے 

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا