07:37 pm
این ڈی ایم کا کورونا سے بچاؤ کا سامان افغانستان کے حوالے کرنے کے حوالےتقریب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)این ڈی ایم کا کورونا سے بچاؤ کا سامان افغانستان کے حوالے کرنے کے حوالےتقریب ۔۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے کہا کہ این ڈی ایم اے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے کلیدی کردار ادا کیا۔ ا نہوں نے کہا کہ افغان بھائیوں کے لیے یہ سامان تحفہ ہے اس وبا نے یہ بات ثابت کی کہ دنیا اپس میں منسلک ہے۔
 فیصل سلطان نے کہا کہ  ہمسائے ممالک کے ساتھ بھی گہرے منسلک ہے ایسے موقع پر انکی مدد کرنا فرض ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ ہم خوش ہیں کہ افغان بھائیوں کو یہ امداد دے رہے ہیں مستقبل میں بھی کوشش کرے گے موجودہ تعلقات  مزید بہتر ہونگے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کورونا کے علاج  دوران استعمال ہونے والا ضروری سامان ہے میںاین ڈی ایم اے کے کردار کو سراہتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 