07:41 pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو ش رُبا اضا فے نے عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے۔میاں محمد اسلم

سلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو ش رُبا اضا فے نے عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ، حکومت نے عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ دئیے، پٹرولیم مصنوعات اور بنیادی عوامی ضرورت کی اشیاءمیں اضافہ کر دیا اور یہ سب کچھ آئی ایم ایف کے
 فرمودات کی تابعداری کا نتیجہ ہے جس سے حکومت قرض کی اگلی قسط کے حصول کے لیے ترلے لے رہی ہے،انھوں نے کہا پی ٹی آئی حکومت میں 70 لاکھ سے زائد لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں اور دس لاکھ سے زیادہ بے روزگار ہوئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی اہل کتاب ونگ کے وفد سے ملاقات کر تے ہو ئے کیا ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔