08:15 pm
وہ طلبہ جنکا انٹرمیڈیٹ کا امتحان ہو چکا ہوگا یا ابھی ہونا ہوگا، ان سبکو انجینئرنگ کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ شفقت محمود

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت انجینئرنگ یونیورسٹیز میں طلبہ کے داخلے کو یقینی بنانے کے لئے آج پاکستان انجینئرنگ کونسل، انجینئرنگ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور ایچ ای سی کے اعلی عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔کووڈ 19 کی وجہ سے تعلیمی سال اور امتحانات موخر ہونے کے سبب انجینئرنگ یونیورسٹیز میں بروقت داخلے کو یقینی بنانے اور طلبہ کے سال کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے مشاورتی اجلاس میں مختلف آپشنز پر تفصیلی
تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں متفقہ طور پر طے پایا کہ پاکستان کے تمام طلبہ جنکا انٹرمیڈیئٹ کا امتحان ہو چکا ہوگا یا ابھی ہونا ہوگا، ان سبکو ای کیٹ امتحان/انجینئرنگ کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔اجلاس میں اس بات کو بھی یقینی بنایا گیا ہے کہ کیمبرج کے A2 کے طلبہ کو بھی ان امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت ہو گی اور یونیورسٹیز انکو پروویژنل ایڈمیشن دیں گی جو کہ انکے فائنل امتحان سے مشروط ہوگا جنکا نتیجہ جنوری میں متوقع ہے۔پس کسی بھی سٹوڈنٹ کو انجینئرنگ کے امتحان میں بیٹھنے سے روکا نہیں جا سکے گا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایچ ای سی کی مشاورت سے انجینئرنگ یونیورسٹیز اور متعلقہ اتھارٹیز کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ' طلبہ اور تعلیمی اداروں کے لئے رواں سال غیر معمولی نوعیت کا سال ہے جس میں ہمیں غیر معمولی فیصلے لینے پڑے ہیں۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل اور متعلقہ اتھارٹیز کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ڈائریکشن پر طلبہ کو ایسی سہولت کاری مہیا کرنا جس میں کسی طالب علم کا سال ضائع نہ ہو قابل تحسین عمل ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا