08:36 pm
 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے انتہائی اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کا فیصلہ کرلیا ۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اپنے مدمقابل کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔دفاعی چمپئن کراچی کنگز گذشتہ شب اچھا کھیل پرفارم نہ کر سکی، ساری ٹیم صرف 108 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئی۔ اوپنرز شرجیل خان اور بابر اعظم کریز پر آئے مگر بابر پہلی بال پر ہی آوٹ ہو گئے، ان کے بعد
 آنیوالے مارٹن گپٹل محض 4 جبکہ چیڈوک والٹن کوئی رن نہ بنا سکے۔ نجیب اللہ 17، عماد وسیم 19 جبکہ عامر یامین صفر پر پویلین لوٹے۔ کراچی کنگز کے بلے بازوں میں سب سے زیادہ 27 رنز عباس آفریدی نے بنائے۔ وقاص مقصود 7، محمد عامر 1 جبکہ نور احمد کوئی سکور نہ بنا سکے۔ پشاور زلمی کے باولرز وہاب ریاض اور ابرار احمد نے 3،3 جبکہ سمین گل نے 2 شکار کئے۔پشاور زلمی نے کراچی کنگز کا 109 رنز کا ہدف 11 ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا، حضرت اللہ نے 63، کامران اکمل 9، حیدر علی 16 جبکہ رومین پاول اور شرفین نے 2،2 رنز بنا کر 109 کا ہدف مکمل کیا اور فتح اپنے نام کی۔ کنگز باولرز عماد وسیم نے 2، عامر یامین اور نور احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ 

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی