08:55 pm
جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق یونین کونسل ناظم کے بیٹے کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قراردے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر عظیم پورہ میں ایک 32سالہ نوجوان رضا ذوالفقارکی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے موت کے 
گھاٹ اتاردیا گیا۔رضا ذوالفقار پر فائرنگ کا واقعہ 12 بج کر 12 منٹ پر پیش آیا۔مسلح ملزمان نے رضا ذوالفقار پر تین سے چار فائر کیے۔مقتول کے جسم پر دو گولیاں لگیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔پولیس نے جائے وقوع نے 9 ایم ایم پستول کے دو خول قبضے میں لے لیے ہیں

تازہ ترین خبریں

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان