09:24 pm
اپوزیشن نے سپیکر اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا لیکن کب ؟ جانیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کے معاملے پر سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ مسترد کر دیاہے اور اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ متحدہ اپوزیشن کا کہناہے کہ سپیکر پارلیمانی ذمہ داریاں انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوئے ، سپیکر قومی اسمبلی کے ہر رکن کا محافظ اور نگہبان ہوتا ہے ۔سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے متحدہ
اپوزیشن نے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کر لیاہے ، کمیٹی کو عدم اعتماد کیلئے لائحہ عمل اور وقت کا تعین کرنے کا ٹاسک دیا جائے گا ۔دوسری جانب سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا جسے اسد قیصر نے معاملاے طے ہونے تک ملتوی کر دیاہے ۔ان کا کہناتھا کہ ایوان میں 14 اور 15 جون کو جو ہوا افسوسنا ک ہے ، نازیبا زبان استعمال کرنے والے اراکان کے خلاف کارروائی کی ہے ، مزید کارروائی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی ، تب تک اجلاس نہیں ہوگا ، جب تک طے نہ ہو جائے کہ اجلاس کیسے چلانا ہے ، حکومت اور اپوزیشن چھ ارکان اسمبلی کے نام دیں ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا