09:34 pm
نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزرات تعلیم نے انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں بروقت داخلوں کو یقینی بنانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور تیز کردیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلوں کو یقینی بنانے کے آپشنز زیر غور آئے۔وزارت تعلیم کے اعلامیے کے مطابق طلبا سے متعلق
فیصلے انجینئرنگ کونسل اور ایچ ای سی کے اجلاس میں ہوئے۔اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحان کے منتظر تمام طلباء کو ای کیٹ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ای کیٹ امتحان میں ایسے تمام طلبا بیٹھ سکیں گے جن کا امتحان ہوچکا ہے، فیصلے کا مقصد کورونا وائرس کی وجہ سے طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانا ہے۔اعلامیے کے مطابق کیمبرج کے اے 2 کے طلبہ بھی ای کیٹ، انجینئرنگ کے داخلہ امتحانات میں بیٹھ سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری