09:35 pm
سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک )سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم اعلانات کردیے۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔محکمہ تعلیم کے مطابق پہلی تا آٹھویں جماعت تک کے بھی امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی میں مقررہ تاریخوں پر ہوں گے،  جولائی
میں دسویں کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات لیے جائیں گےجب کہ  نویں تا بارہویں تک کلاسز کے پریکٹیکلز بھی لیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم کےمطابق فرسٹ ائیر کے امتحانات بارہویں جماعت کے فوری بعد اگست میں لیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم کےمطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لیے جائیں گے اور امتحانات کے 45 روز کے بعد نتائج کا اعلان کیا جائے گا جب کہ اختیاری مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں پاسنگ مارکس دیے جائیں گے،  لازمی مضامین کے مارکس اختیاری مضامین کے مارکس کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ پہلی سے آٹھویں تک کے امتحانات اسکولز میں اس سال ہوں گے اور چھوٹی کلاسوں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان اسکولز اپنے طور پر کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ