09:38 pm
عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا؛حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک )مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟ پنجاب بھر کی سرکاری عمارات ، درباروں ، شیلٹر ہومز سمیت دیگر کو دو ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سولر انرجی کو منتقل کیا جائیگا ،محکمہ انرجی رواں سال 21 نئی سکیمیں شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی سونامی نے عوام کی نیند اڑادیں، ہر نیا طلوع ہونے والا سورج مزید مہنگائی کی نوید سنا کر غروب ہوجاتا ہے،حکومت نے عوام کو ایک بار پھر گرین سنگنل دیا ہے،مہنگی بجلی کے بلوں
سے جان کیسے چھڑائی جائے؟پنجاب حکومت نے سرکاری عمارات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا بڑا پلان تجویز کیا،سرکاری عمارات کو سولر پر منتقل کرنے کی 21 نئی سکیمیں رواں سال شروع کی جائیں گی۔2 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سرکاری عمارتوں، سکولوں ، درباوں اور شیلٹر ہومز کو بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پر منتقل کیا جائےگا،سو ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پر منتقل کرنے کے لیے رواں سال پانچ کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،20 کروڑ کی لاگت سے سرکاری کالجز کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائےگا، رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے۔علاوہ ازیں 15 کروڑ کی لاگت سے کمشنر کملیکسز کو سولر پر منتقل کیا جائےگا،رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے پنجاب میں موجود درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا ، تواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے جیلوں میں سولر پینلز کی تنصیب کی جائیگی ، رواں سال تین کروڑ دیاجائےگا۔15 کروڑ کی لاگت سے دارلامانوں اسر شیلٹر ہومز کو سولر پر منتقل کیاجائےگا،رواں سال تین کروڑ خرچ کیے جائیں گے,15 کروڑ کی لاگت سے چلڈرن ہومز کو سولر انرجی پر منتقل کیاجائےگا اس کے لئے رواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ