09:38 pm
مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

اسلام آبادف( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی معیشت کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ٹی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے ذریعے ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں ۔ مصنوعی ذہانت اور بلاک چین جیسی ٹیکنالوجیز کی بدولت پاکستان اپنی آئی ٹی برآمدات کو 2023 ء تک 5 ارب ڈالر سے بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان خطے میں جیو اسٹریٹیجک سے جیو اکنامک مرکز بننے کی طرف گامزن ہے۔ ملک کے نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات
 کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم وتربیت کے ذریعے ہنرمند بنانے کی ضرورت ہے۔ وہ بدھ کو یہاں ایوانِ صدر میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے پہلے آئی ٹی  ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ صدر مملکت نے تقریب کے شرکاء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایوارڈز کے اہتمام سے جہاں اس شعبے میں نمایاں کارکردگی کا اعتراف کیا گیا ہے وہیں دیگر برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی  بھی کی گئی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ذہانت کی بنیاد پر آگے بڑھنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس حوالے سےہم نے کورونا وبا کے دوران ڈیٹا کی بنیاد پر فیصلوں ، انسانیت کے احساس پر مبنی منصوبہ بندی اور اللہ سے تعلق کی بنیاد پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے تحت کامیابی حاصل کی

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری