09:42 pm
 چکوال ، دو گروپوں میں فائرنگ ، تین افراد جا ں بحق ، ایک زخمی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) قصبہ چک نورنگ میں منڈی مویشیاں میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دونوں فریقین کے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افتخار حیدر ولد حق نواز ، دانیال علی، نواز ولد سرفراز علی اور محمد علی ولد ذوالفقار مسلح
ہوکر جب منڈی مویشیاں پہنچے تو وہاں پر ان کا سامنا ڈھاب لوہاراں کے محمد انس، چک نورنگ کے چوہدری اسرار اور ڈھاب لوہاراں کے محمد عدیل سے ہوا۔ فریقین کی فائرنگ کے نتیجے میں 36سالہ علی نواز ولد جبار خان موقع پر جا ں بحق جبکہ افتخار حیدر ولد حق نواز بھی قتل ہوگیا، 22سالہ محمد یعقوب کو بھی گولیاں لگیں، وقوعے کے بعد کئی گھنٹے کے بعدچوہدری اسرار ساکن چک نورنگ جو کہ شدید زخمی تھا جاں بحق ہوگیا۔ صدر پولیس چکوال نے موقع پر نعشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر چکوال پہنچایا قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔ جھگڑا زمین کے تنازعے پر بتایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی