09:49 pm
  وفاقی وزیر قانون سےمری بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

مری(بیورورپورٹ )صدر مری بار ایسوسی ایشن جلیل اختر عباسی،مری کی سربراہی میں بار ایسوسی ایشن مری کے وفد کی وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فرغ نسیم سے ملاقات کی اور مری بار کودرپیش مسائل سے آگاہ کیا مری بارایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر قانون وانصاف کو وکلاہ کے چیمبرز
کے لئے خصوصی گرانٹس کا مطالبہ کیاجس پروفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے مری بار کے وفد کووکلاء برادری کودرپیش مسائل کے حل اور فنڈزکی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اصدرجلیل اختر عباسی نے کہا کہ ملک پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے ملا ناموس رسالت کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گاتحفظ ناموس رسالت کیلئے قانون سازی کی ضرورت ھے وفد میں جنرل سیکرٹری مری بار وسیم الدین عباسی،سینئر ممبران مری بار شبیر محمود ملک ایڈوکیٹ اور اسد اقبال عباسی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی