09:58 pm
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( مان یٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ،اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس کمیٹی روم نمبر 5 میں ساڑھے 11 بجے ہو گا، اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی ۔۔اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس کمیٹی روم نمبر 5 میں ساڑھے 11 بجے ہو گا، اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی
۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد والی تحریک کے معاملے پر غور کیا جائے گا، ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی جمعہ کے روز ہو گی۔  ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے عدم اعتماد کی تحریک کے دوران ایوان سے باہر رہنے کی تجویزدی ہے،اجلاس میں فیصلے کو حتمی شکل دیکر ارکان کو آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کامزید کہناہے کہ ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک کامیاب بنانے کیلئے اپوزیشن کو نمبرز پورے کرنا ہوں گے،عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے172 ارکان کی حمایت ضروری ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا