10:19 pm
بہت ہوااب آپ گھر جائیں گے۔۔اسد قیصر کے چھٹی ۔۔سپیکر قومی اسمبلی کے حوالے سے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کے معاملے پر سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ مسترد کر دیاہے اور اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ متحدہ اپوزیشن کا کہناہے کہ سپیکر پارلیمانی ذمہ داریاں انجام دینے میں مکمل 
طور پر ناکام ہوئے ، سپیکر قومی اسمبلی کے ہر رکن کا محافظ اور نگہبان ہوتا ہے ۔سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے متحدہ اپوزیشن نے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کر لیاہے ، کمیٹی کو عدم اعتماد کیلئے لائحہ عمل اور وقت کا تعین کرنے کا ٹاسک دیا جائے گا ۔دوسری جانب سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا جسے اسد قیصر نے معاملاے طے ہونے تک ملتوی کر دیاہے ۔ان کا کہناتھا کہ ایوان میں 14 اور 15 جون کو جو ہوا افسوسنا ک ہے ، نازیبا زبان استعمال کرنے والے اراکان کے خلاف کارروائی کی ہے ، مزید کارروائی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی ، تب تک اجلاس نہیں ہوگا ، جب تک طے نہ ہو جائے کہ اجلاس کیسے چلانا ہے ، حکومت اور اپوزیشن چھ ارکان اسمبلی کے نام دیں ۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی