10:35 pm
معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم خطے میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ آج
 دنیا افغانستان میں قیام امن کے لیے ہماری کوششوں کی تعریف کررہی ہے۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کا عمل 50  فیصد تک مکمل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت افغان قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مل بیٹھ کر افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آئے ہوئے افغان دانشوروں کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے جن کے سامنے پاکستان کا مؤقف رکھا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان حکام کہہ چکے ہیں کہ پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح طور پر کہا کہ ہم افغانستان یا کسی بھی ملک کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال کی جازت نہیں دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی