10:53 pm
کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کی ایم این اے عالیہ حمزہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگی رکن اقبال بوسال نے میری کھڑی گاڑی کو ٹکر ماردی ہے، ن لیگی اب غصہ ہماری گاڑیوں پر نکال رہے ہیں، ٹکر مارنے کے بعد اقبال بوسال اپنی گاڑی بھگا کر لے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ نے 
ن لیگ کے ایم این اے اقبال بوسال پر گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام عائد کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میری گاڑی پارکنگ میں کھڑی تھی،جہاں پر ن لیگی قبال بوسال نے میری گاڑی کو ٹکر کو ماری ہے، ن لیگی ارکان اب غصہ ہماری گاڑیوں پر نکال رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اقبال بوسال میری گاڑی کوٹکر مارنے کے بعد اپنی گاڑی بھگا کر لے گئے۔تاہم ابھی تک عالیہ حمزہ نے اپنی گاڑی کے کسی نقصان سے متعلق نہیں بتایا ، کہ اقبال بوسال کی گاڑی کی ٹکر سے ان کی گاڑی کا کوئی نقصان بھی ہوا ہے؟ واضح رہے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان آج دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی، نعرے بازی اور تلخ کلامی کا سلسلہ جاری ہے۔اسپیکر کو دو بار اجلاس کی کاروائی ملتوی کرنا پڑی۔ آج ایوان میں ، اپوزیشن رکن نے حکومتی ارکان کی جانب سینیٹائزر کی بوتل اچھال دی، سینیٹائزر کی بوتل حکومتی رکن اکرم چیمہ کو لگنے سے ان کی آنکھ زخمی ہوگئی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے شکوہ کیا کہ یہ اپوزیشن کی جانب سے ہوا ہے اس کو روکا جائے۔ اگر کسی رکن اب ایسی حرکت کی تو اس کو ایوان سے باہر نکال دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی