10:53 am
عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

لاہور(ویب ڈیسک )موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان  کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جاری کئے گئے 
سرکلر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی برانچوں میں 4 ہفتوں کی تعطیلات ہوں گی، عدالتی عملہ اور افسران موسم گرما کی تعطیلات 2 بیچز میں حاصل کر سکیں گے۔عدالتی عملہ پہلے بیچ کے تحت 5 جولائی سے یکم اگست تک تعطیلات کر سکے گا،دوسرا بیچ 3 اگست سے 30 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کر سکے گا،ہائیکورٹ کے ججز کیساتھ فرائض انجام دینے والا عملہ متعلقہ جج کی اجازت سے موسم گرما کی تعطیلات حاصل کر سکے گا، ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ میں 6 ماہ سے کم ملازمت کا عرصہ کے حامل ملازمین موسم گرما کی تعطیلات سے محروم رہیں گے۔واضح رہے کہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کم سے کم کرنے کا فیصلہ کیاگیا، صوبائی وزیرتعلیم مرادراس نے کہا کہ اس بار گرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لیے ہوں گی، پنجاب میں ہونے والی گرمیوں کی چھٹیاں کے بارے صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ بچوں کا بہت نقصان ہوچکا الہذ 7 جون سے پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولے جارہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد راس کا مزید کہناتھا کہ اس بار تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کم ہوںگی،ہو سکتا ہے گرمیوں کی چھٹیاں صرف2 یا3 ہفتوں کیلئے ہوں،اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا ہے، لاہور میں 16 ہزار ٹیچرز اور 4 ہزار نان ٹیچرز سٹاف ہے جنہیں ویکسین لگائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د