12:36 pm
کسی بچے کو فیل نہیں کیا جائے گا، ہر بچے کو پاسنگ مارکس ملیں گے، بڑا اعلان ہوگیا

کراچی (نیو زڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کسی بچے کوفیل نہیں کیا جائے گا،ہربچے کو پاسنگ مارکس ملیں گے اور نتائج سے مطمئن نہ ہونے پر تمام پیپرز دینے کا آپشن موجود ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نےنجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ایجوکیشن کمیٹی اجلاس میں اختیاری مضامین کے امتحانات کی بات ہوئی، اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کا فیصلہ اتفاق رائے سے ہوا ہے۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ طالب علموں
کےپریکٹیکل امتحانات بھی ہوں گے، کسی بچےکوفیل نہیں کیاجائےگا، ہر بچے کو پاسنگ مارکس ملیں گے جبکہ نتائج سے مطمئن نہ ہونے پر تمام پیپرز دینے کا آپشن موجود ہوگا۔گذشتہ روز وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا تھا، اجلاس میں جولائی میں 10ویں جماعت کے بعد 9 ویں کے امتحانات اور 11ویں کےامتحانات 12ویں جماعت کے فوری بعد اگست میں لینے کا فیصلہ کیا گیا اور کہا صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لیئے جائیں گے۔اجلاس میں کہا گیا کہ میٹرک اور انٹر میں پریکٹیکل کے امتحانات تھیوری امتحانات کے بعد لیے جائیں گے اور فیصلہ کیا گیا کہ پریکٹیکل امتحانات اپنےاپنے اسکولزاور کالجز میں ہی ہوں گے اور اختیاری مضامین میں فیل طالبعلم کو پاسنگ مارکس دیے جائیں گے جبکہ لازمی مضامین کے مارکس اختیاری مضامین کے مارکس کی بنیاد پر دیے جائیں گے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔