12:37 pm
موجودہ نظام ناکام۔۔ عمران خان کب اسمبلی توڑنے والے ہیں؟ تاریخ بھی بتادی گئی ،اپوزیشن کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

لاہور نیوز ڈیسک)وزیراعظم غصے میں آ چکے، تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ دیںگے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں احتساب کا عمل مکمل طور پر بند ہو چکا، جبکہ عمران خان اس موجود نظام کے اندر اصلاحات نہیں ہو پائیں گی۔ موجودہ نظام میں عمران خان کسی بھی شخص یا ادارے کا احتساب نہیں کر سکتے۔سینئر صحافی کے مطابق وزیراعظم نظام سے مکمل طور پر بے زار ہو چکے ہیں تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ دیں گے۔انہیں شدید غصہ ہے کہ جن لوگوں کا احتساب ہونا تھا، وہ کیسے آزاد گھوم رہے ہیں۔ 
عمران خان اور ان کے مخالف دونوں ایک دوسرے پر کرپشن کا الزام لگاتے ہیں۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ وہ جانے سے پہلے اپنے دور میں کوئی ایک چیز تو کر جائیں۔سینئر صحافی کے مطابق اب پنجاب میں کون کون سے اعلیٰ تقرر و تبادلے ہو رہے، اب کسی کو اس میں دلچسپی نہیں، یہ نظام بس چلی جا رہا ہے لیکن یوں زیادہ عرصے تک کام نہیں چلے گا۔عمران خان تو غصے میں ہیں لیکن ساتھ ساتھ ان کی حکومت کے لوگ بھی غصے میں ہیں، اگر ایسا نہ ہوتا تو حکومت کے لوگ خاموشی سے بیٹھنے کی بجائے عوام کو بجٹ کے ثمرات بتا رہے ہوتے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ چل رہے معاملات کی وجہ سے بھی پریشان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے نہیں ہو رہے، اور اگر پیسے نہ ملے تو پھر ٹیکس لگانا پڑیں گے۔ جبکہ شوکت ترین اور وزیراعظم آئی ایم ایف کے مطالبات کے مطابق عوام پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ 25 جون کو ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آ گیا ہے، اور پاکستان میں پارلیمنٹ بالکل نہیں چل رہی، کوئی قانون سازی نہیں ہو رہی۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د