02:42 pm
سپیکر اسد قیصرنے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی کہیں گے کہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلاف رائے کا حق ہر ایک کو حاصل ہے لیکن قومی اسمبلی میں رونما ہونے والے واقعات قابل افسوس ہیں، یہ واقعات جمہوریت کے
لئے نیک شگون نہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ قواعد و ضوابط کے مطابق اجلاس کی کارروائی چلے ، حکومتی ارکان اور اپوزیشن کے ممبران پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال رکھیں۔اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہنگامی آرائی پر ارکان کے خلاف جو کارروائی کی اس پر بھی اعتراض کیا گیا، میرے پاس صرف اخلاقی طاقت ہے اور کسی کو اٹھا کر پھینکنے کا اختیار نہیں، میری ذمہ داری ہے حکومت اور اپوزیشن کو ایوان میں برابر کا موقع دوں اس لئے سب کو بولنے کا موقع دیتا ہوں۔ سپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ کل میں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے بعد میں نے شہباز شریف اور بلاول سے بھی بات کی، میں اس وقت بھی اپوزیشن رہنماوں سے رابطے میں ہوں، انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں سب لوگ مل کر رولز کے ساتھ ایوان کو چلائیں، ایوان نے مجھے ہاوس چلانے کا مینڈیٹ دیا ہے اور اپنے مینڈیٹ کے مطابق اپنا کام کرتا رہوں گا جب کہ میرا استعفیٰ اپوزیشن کی خواہش ہے۔سپیکر کا کہنا تھا کہ حکومت کو زیادہ سے زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن سے کہتا ہوں شائستگی سے بات کریں اور ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ کا تقدس پامال نہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د