05:07 pm
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی اربن سٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی پیش رفت کے حوالے سےاجلاس

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی اربن سٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی پیش رفت کے حوالے سےاجلاس ہوا ۔اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین ، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر سی ای او راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی عمران امین، وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران اور سینیر افسران شریک تھے۔اجلاس میں ان دونوں کلیدی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو
 بتایا گیا کہ سیفائر-بے میں ترقیاتی کام اگلے ہفتے کنٹریکٹ کے اجراء کے بعد جلد شروع کر دیا جائے گا۔انڈسٹریل زون کے حوالے سے منظوری کا عمل بھی جون میں مکمل ہو جائے گا جس کے بعد انفراسٹرکچر کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ راوی سٹی میں اقراء یونیورسٹی، UMT اور ISC اپنے کیمپسز قائم کریں گے۔ اقراء یونیورسٹی نے اپنے کیمپس کے ساتھ ساتھ ہسپتال کی تعمیر میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اجلاس کو راوی سٹی میں واسا کے تین واٹر ٹریٹمینٹ پلانٹس کی منتقلی اور ویسٹ واٹر ٹریٹمینٹ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر بھی بریفنگ دی گئی۔ شرکاء کو جوڈیشل واٹر کمیشن کی جانب سے اینوائر نمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کو راوی سٹی منصوبے کے لئے منظوری کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔شرکاء کو مقامی لوگوں کے لئے راوی سٹی منصوبے کی افادیت کے حوالے بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا گیا کہ منصوبے میں مقامی آبادی کے لئے ملازمتوں کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر ایک لاکھ مقامی خاندانوں کو اس منصوبے سے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ اس کے علاوہ علاج معالجے کے حوالے سے مقامی افراد کو علاج کے اخراجات میں 50 فیصد رعایت میسر ہوگی۔
 
تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی