05:15 pm
 بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں قائم قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں قائم قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس  ہوا ۔قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں صحافیوں پر حملے اور پروٹیکشن آف جرنلسٹ اینڈ میڈیا پروفیشنل بل کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین
بلاول بھٹو زرداری کے اعلان کے مطابق صحافی حامدمیر، ابصار عالم، منیزے جہانگیر، عاصمہ شیرازی اور اسد طور بھی خصوصی طور پر مدعو کئے گئے ۔ کام کرنے کی جگہ پر خواتین سے ہراسانی اور بچوں کی جیل سےمتعلق بلوں کے حوالے سے بھی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں گفتگوکی گئی ۔قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں دارلحکومت میں بچوں کے تحفظ اور بچوں کے حقوق کے حوالے سے قومی کمیشن کے بلوں پر بھی بات چیت ہوئی ۔ بزرگ والدین اور ضعیف شہریوں کی دیکھ بھال سے متعلق بل جبکہ دارالحکومت میں خیرات مانگنے والوں کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے بھی توجہ دلاؤ نوٹس قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں زیربحث آیا ۔ 
 
تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی