05:55 pm
  راولپنڈی جرائم تازہ ترین ،شہری 7 موٹر سائیکلوں ، نقدی ، زیورات سے محروم

راولپنڈی ( جنرل رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چور ڈاکو17 وارداتوں میں 7موٹرسائیکل، رکشہ، نقدی، طلائی زیورات ، موبائل فونز گھریلو و دیگر قیمتی سامان لے اڑے۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقے سے آفتاب،تھانہ وار ث خان کے علاقے سے واصف،تھانہ نیوٹائون کے علاقے سے اکرم،تھانہ کینٹ کے علاقے سے تحسین،تھانہ مورگاہ کے علاقے سے ظفرکے موٹرسائیکل،تھانہ وار ث خان کے علاقے سے عمر کا رکشہ ،
تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں حارث کے ریسٹورنٹ کا شیشہ توڑکر نقدی95000روپے ،تھانہ سول لائن کے علاقے میں مرزاشاہد کے گھر سے 4 موبائل مالیتی 15000روپے،تین تولہ زیور،نقدی اورد یگرسامان ،تھانہ مورگاہ کے علاقے میں سرفراز کی کے گھر سے 73000 ہزارروپے اورزیور،تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں عثمان کے والداشتیاق کو نامعلوم نے بے ہوشی کی چیز پلا کر زیورات، نقدی اوردیگر کاغذات ،تھانہ پیرودہائی کے علاقے میں لطیف کے گھر کے تالے توڑ کر LCDمالیتی8ہزار اور نقدی 105000روپے،تھانہ مری کے علاقے میں فرحان عباسی کے سکول سے نقدی، پرنٹر،لیپ ٹاپ سمیت دیگر اشیاء چوری جبکہ تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں انوار الحق سے نقدی، موبائل اور موٹرسائیکل ،تھانہ آر اے بازارکے علاقے میں فیاض سے موٹرسائیکل ، نقدی اورموبائل،تھانہ صادق آبادکے علاقے میں شعیب سے موبائل،تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں ڈاکو ئوں نے جاوید کے گھر سے اسلحہ کے نوک پر زیور 10تولے اور 50 ہزار روپے رقم، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں فیضان کی والد سے موبائل اور پرس چھین لیے گئے۔پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کر لیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی