06:00 pm
 راولپنڈی ، پولیس کے176افسران کو تفتیشی فنڈز کی مد میں ادائیگی

راولپنڈی( جنرل رپورٹر)سی پی اومحمد احسن یونس نے راولپنڈی پولیس کے176تفتیشی افسران کو تفتیشی فنڈز کی مد میں لاکھوں روپے کی ادائیگی بذریعہ کراس چیک کی،اس موقعہ پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن غضنفر علی شاہ بھی موجود تھے،تفتیشی افسران کو 62لاکھ روپے سے زائد کی رقم بذریعہ
کراس چیک دی گئی، سی پی او محمد احسن یونس کا کہنا تھا کہ تفتیشی افسرا ن کی مشکلات اور مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، انہیں فنڈز بروقت جاری کرنے کا مقصد تفتیش کے معیار کو بہتر بنانا اور شفافیت کے عمل کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تفتیشی افسران کے مسائل کو حل کرنااور مشکلات کو دور کرنا ہے،راولپنڈی پولیس قبل ازیں تفتیشی افسران کو تفتیش کی مد میں 02کروڑ روپے کے قریب بلزکی ادائیگی بذریعہ کراس چیک کرچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا