06:03 pm
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کو  ریگولائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے زون تھری، فور اور فائیو میں موجود غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کو بنی گالا طرز پر ون ٹائم ریگولائز کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وزارت قانون میں مجوزہ زونز کو یوٹیلٹی کنکشنز کے حصول کے لیے در پیش مشکلات کے حل کے لئے منعقدہ میٹنگ میں وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت جاری
کی کہ علاقے میں موجود تعمیرات کی ریگولائزیشن کے لئے ون ٹائم ایمنسٹی طرز پر سکیم لائی جائے۔ وفاقی دارالحکومت کو ماڈل سٹی بنانے کیلئے وزارت قانون قانونی معاونت فراہم کرے گی۔ یہ اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کا تسلسل ہے جس میں مجوزہ زونز کے باسیوں کو یوٹیلٹی کنکشنز کی فراہمی کے اقدامات اٹھانے کا حکم دیا گیا تھا۔ میٹنگ میں رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان، راجہ خرم نواز، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کے علاوہ وزارت داخلہ، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کے حکام نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے