06:03 pm
چاہتے ہیں ن لیگ کے قائد بھی قوم کے ساتھ  وقت گزاریں اور ملک واپس آجائیں۔اسد عمر 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مفتا ح اسماعیل نے کہا تھا اسدعمر نے ٹھیک بات کی ہے،میں نے کہا تھا کہ پاکستان کی معیشت ڈوبنے والی ہےزرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گر رہے تھے،مہنگے بجلی پلانٹس نہ چلنے سے 140ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قانون میں ترمیم کی گئی  کہ یہ
 ایل این جی پلانٹس لازمی چلیں گے،ایل این جی پلانٹس سے متعلق  قانون میں ترمیم کی گئیخیبر پختونخوا نے ہمیں دو تہائی اکثریت دیعمران خان نےغریب لوگوں کےلیےکینسراسپتال بنایا۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 40سال کاحساب دیاشہبازشریف کہہ رہےتھےاگروہ ہوتےتواچھاکام کرتےخیبر پختونخوا میں  ن لیگ، جے یو آئی اور اے این پی کی حکومت بھی رہی ہےچاہتے ہیں ن لیگ کے قائد بھی قوم کے ساتھ  وقت گزاریں اور ملک واپس آجائیں۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ تین بار وفاق میں حکومت  ہونے کے بعد  کاش ایک اسپتال ایسا ہوتا جہاں نوازشریف کا علاج ہوسکتاریاست مدینہ نےپہلی بارغریب کی ذمہ داری اٹھائی تھی۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان جیسی عوامی خدمت کسی اورلیڈرنےنہیں کی،اپوزیشن لیڈر کو اپنے ایوان   میں کھڑے ہو کر یہ بتانا پڑا کہ انہوں نے ڈینگی میں کیا کیا
 
تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا