06:04 pm
چکوال، منڈی مویشیاں پرانی رنجش پر دو گروپوں میں فائرنگ ،تین جاں بحق

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) قصبہ چک نورنگ میں منڈی مویشیاں میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دونوں فریقین کے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افتخار حیدر ولد حق نواز ، دانیال علی، نواز ولد سرفراز علی اور محمد علی ولد ذوالفقار مسلح ہوکر جب منڈی مویشیاں پہنچے تو وہاں پر ان کا سامنا ڈھاب لوہاراں کے محمد انس، چک نورنگ کے چوہدری اسرار اور
ڈھاب لوہاراں کے محمد عدیل سے ہوا۔ دریں اثنا ء پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس اور دیگر تھانوں کی مدد سے بھاری نفری موقع پر پہنچی تو انکشاف ہوا کہ دونوں فریقین کا آپس میں گزشتہ شام جھگڑا ہوا تھا اور اسی رنجش پر آج پھر مسلح تصادم ہوگیا، فریقین کی فائرنگ کے نتیجے میں 36سالہ علی نواز ولد جبار خان موقع پر جاں بحق جبکہ افتخار حیدر ولد حق نواز بھی قتل ہوگیا، 22سالہ محمد یعقوب کو بھی گولیاں لگیں، وقوعے کے بعد کئی گھنٹے کے بعدچوہدری اسرار ساکن چک نورنگ جو کہ شدید زخمی تھا جاں بحق ہوگیا،صدر پولیس چکوال نے موقع پر نعشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر چکوال پہنچایا قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے