06:15 pm
اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

اسلام آباد ( مان یٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک واپس لے لی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو عدم اعتمادتحریک واپسی سے متعلق خط موصول ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوا، اپوزیشن اورحکومت میں اجلاس کے دوران شورشرابانہ کرنے کے حوالے معاہدہ طے پا گیا،اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک واپس لے لی،سپیکر اسد قیصرنے بلز کا معاملہ کمیٹی کو بھجوانے کا حکم دیدیا۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوا۔پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ عجلت میں قانون منظور کرانے پر اعتراضات تھے ،احتجاجاً ہم نے تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی ۔سپیکراسد قیصر نے کہاکہ قائد ایوان، اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈرز کی تقریر پر احتجاج نہیں ہوگا ، اسد قیصر نے کہاکہ اپوزیشن یہ تحریک عدم اعتماد واپس لے رہی ہے ، ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی کے الفاظ کی تائید کرتا ہوں

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی