06:32 pm
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی دعوت پر ، انطالیہ سفارتی فورم میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انطالیہ ہوائی اڈے پر
انطالیہ کے ڈپٹی گورنر جنگیز جان ترک ، ترکی میں پاکستان کے سفیر سائیرس قاضی اور ترک وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ "انطالیہ سفارتی فورم" میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اہم علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر پیش کریں گے ْ۔وزیر خارجہ انطالیہ"" فورم میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ "اور اہم شخصیات کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ انطالیہ سفارتی فورم کا انعقاد " تخلیقی سفارت کاری، عہد نو، اور نئ طرزِ فکر" کے موضوع پر کیا جا رہا ہے ۔شاہ محمود قریشی انطالیہ میں مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو بھی کریں گے اور خطے کی صورتحال،اہم علاقائی و عالمی موضوعات پر پاکستان کا نکتہ نظر پیش کریں گے

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے