06:35 pm
 پاکستان کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ متحد کھڑا ہے۔ڈاکٹر معید یوسف 

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ متحد کھڑا ہے۔ پاکستان افغانستان کا بڑا بھائی ہے، ہم وہاں مکمل امن چاہتے ہیں۔ افغان امن مذاکرات کیلئے پاکستان نے بہت محنت کی ، آئندہ بھی اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔تفصیل کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے یہ بات گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کیساتھ لاہور میں ملاقات کے موقع پر کہی۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کیساتھ
ملاقات میں سفارتی وحکومتی معاملات، مسئلہ کشمیر، مسئلہ فلسطین اور امریکی عہدیداروں سے ہونے والی ملاقاتوں سمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی۔چودھری سرور اور معید یوسف نے امن کیلئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل لازم قرار دیا۔ دوران ملاقات گورنر پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خا ن نے اقتدار میں آنے کے بعد اپنی ٹیم کے ہمراہ دنیا میں سفارتی محاذ پر بھرپور کامیابی حاصل کی ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان صرف کشمیریوں کے ہی نہیں بلکہ فلسطینی عوام کے سفیربن کر ان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے مظلوم فلسطینیوں پر بمباری کرکے بدترین دہشت گردی کی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا قوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو چاہیے کہ وہ مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لیں اور ان مظالم کو فوری طور پر بند کروایا جائے۔
 
تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی