06:36 pm
اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

اسلام آباد ( مان یٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک واپس لے لی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو عدم اعتمادتحریک واپسی سے متعلق خط موصول ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوا، اپوزیشن اورحکومت میں اجلاس کے دوران شورشرابانہ کرنے کے حوالے معاہدہ طے پا گیا،اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک واپس لے لی،سپیکر اسد قیصرنے بلز کا معاملہ
کمیٹی کو بھجوانے کا حکم دیدیا۔ قاسم سوری کچھ دیر بعد قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوا۔پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ عجلت میں قانون منظور کرانے پر اعتراضات تھے ،احتجاجاً ہم نے تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی ۔سپیکراسد قیصر نے کہاکہ قائد ایوان، اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈرز کی تقریر پر احتجاج نہیں ہوگا ، اسد قیصر نے کہاکہ اپوزیشن یہ تحریک عدم اعتماد واپس لے رہی ہے ، ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی کے الفاظ کی تائید کرتا ہوں

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر